روزہ دار فلو کے مریض کے لئے
تین دن سے تین ہفتہ کا پروٹوکول
آپ کا ڈائٹ پلان۔ Food As Medicine
افطار
کم سے کم چار قسم کا پھل،(تربوز، خربوز، پپیتا، کیلا، انار، چیکو، سیب وغیرہ) ۱۰گرام پکوڑی اور اور ۱۰ گرام ابلاچنا ، سادہ پانی
کھجور سے افطار کریں۔ اس کے بعد کم سے کم چار قسم کا پھل کھائیں (جی بھر کے یا پیٹ بھر کے)
اس کے بعد گھر کا بنا پکوڑی، چنا وغیرہ کل بیس گرام کھا سکتے ہیں۔
دو گھونٹ پانی پئیں۔
صلوٰۃ مغرب ادا کریں
اس کے بعد چہل قدمی کریں، پانی کی حاجت ہو تو جی بھر کے پانی پئیں۔
پھر چہل قدمی کریں۔
صلوٰۃ عشاء ادا کریں۔ اس کے بعد ہمدرد کا جوشاندا پئیں، تھوڑی دیر چہل قدمی کرکے سو جائیں۔
سحری
سب سے پہلے ایک گلاس (تقریباً چار سو ایم ایل) گنگنا یا سادہ پانی پئیں۔
اس کے بعد پھل کھائیں جتنا جی کرے۔
اس کے بعد گھر کا بنا تھوڑا سا کھانا کھائیں،
سحری کا وقفہ ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ضرورت کے مطابق جتنا جی کرے پانی پئیں۔ سحری مکمل
پرہیز کریں
ٹھنڈا پانی، فرج کا کوئی بھی سامان، اینیمل فوڈ، اور پیکڈ فوڈ نہیں لینا ہے۔ کوئی دوائی نہیں لینا ہے
اس دوران تین دن کے عرصہ میں آپ کی صحت نارمل ہو جائے گی۔
مرتب۔ محمد فیروزعالم
ڈائی بی ٹیز ایجوکیٹر
9811742537
24th April 2021
No comments:
Post a Comment